اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

ایران جنگ آسان بتا کر ٹرمپ کو اس میں شامل کروانے پر جے ڈی وینس نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلادی، برطانوی اخبار ڈیلی میل کا دعویٰ

datetime 29  مارچ‬‮  2026 |

واشنگٹن /لندن(این این آئی)نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کی اسرائیلی وزیراعظم سے ہونیوالی ٹیلی فون پر گفتگو میں تنا ئوپیدا ہوا، ایران جنگ آسان بتا کر ٹرمپ کو شامل کروانے پر وینس نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلائی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق وینس نے الزام لگایا کہ نیتن یاہو نے ایرانی رجیم تبدیلی کے امکانات پر حد سے زیادہ خوش فہمی دکھائی، نائب صدر نے نیتن یاہو کو کہاکہ ٹرمپ کو جو خواب دکھائے تھے وہ پورے نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق نیتن یاہو نے ٹرمپ کو یقین دلایا تھا کہ ایران جنگ اور رجیم چینج آسان ہوگی، امریکی نائب صدر اسرائیلی وزیراعظم کے دعوئوں کی حقیقت سے واقف تھے۔برطانوی اخبار کے مطابق جے ڈی وینس ایران جنگ کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی قیادت کر رہے ہیں، آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کے باوجود ایرانی رجیم کی اقتدار پر گرفت مزید مضبوط ہوئی۔اخبار نے لکھا کہ اس ٹیلی فون کال کے ایک دن بعد اسرائیلی میڈیا نے گفتگو سے متعلق غلط خبر دی،

خبر دی گئی کہ وینس نے فلسطینیوں پر آباد کاروں کے تشدد پر نیتن یاہو کو جھاڑ پلائی، وائٹ ہاس نے شک ظاہر کیا کہ اسرائیلوں نے وینس کو بدنام کرنے کے لیے یہ کہانی گھڑی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…