اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی خاتون نے 48,000 موبائل فونز مرمت کیے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک خاتون مریم امام صرف عورتوں کیلئے موبائل فون مرمت کرتی ہے ،سعودی عرب کے لوگ انتہائی امیر اور ان کا ملک تیل سے مالا مال ہے ۔ اس کے باوجود بھی مریم امام نے اپنی محنت جاری رکھے ہوئے ہے ۔مریم امام نے ایک سال میں 48,000 موبائل فونز مرمت کیے ۔ مریم میں یہ خصوصیت بھی ہے کہ وہ صرف خواتین کے موبائل کو ٹھیک کرتی ہے ۔ مریم نے موبائلوں کا کام نو سال پہلے شروع کیاتھا ۔ مریم امام نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ میں عورتوں کی مدد کروں ، شروع میں میرے پاس کوئی قیمتی جگہ پر کوئی دکان وغیرہ نہیں تھا اب میرے پاس ایک اچھی جگہ پر دکان ہے ۔ میرے خاندان نے میری سپورٹ کی اور میرے تمام گاہکوں نے مجھے بہت زیادہ حوصلہ دیا ہے ۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…