سعودی عرب (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں انوکھا واقعہ پیش آیا ۔ ایک سعودی خاتون استانی نے کیک خریدا اور خاوند سے طلاق کو منانے کیلئے جشن منایا ۔ جشن میں دیگر اساتذہ اور اسکول کی طلبہ کو بھی دعوت دیدی گئی ۔ جشن کا پروگرام انتہائی سادہ تھا اساتذہ اور طلبہ نے خود ٹیبل کو ترتیب دیا ۔خاوند اور بیوی میں اختلاف کے باعث طلاق ہوئی تھا ۔سعودی عرب میں طلاق کا رواج عا م ہے ۔ لیکن بیوی نے طلاق کا بھرپور جشن منایا اور طلاق پر خوشی کا اظہار کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































