ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے پہلے کی تصویر وائرل

datetime 27  مارچ‬‮  2026 |

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے پہلے کی تصویر ایرانی میڈیا نے جاری کردی۔

تصویر میں آیت اللہ خامنہ ای کو مطالعہ میں مصروف دیکھا جاسکتا ہے۔امریکا کے سابق میرین فوجی جیمز ویب نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کیا جانا مسیحیوں کے روزوں کے دوران کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ کو انکے اہل خانہ سمیت قتل کرنے کے مترادف ہے۔ امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو انٹرویو میں جیمز ویب نے کہا کہ امریکا نے یہ قتل کرکے ایران کی پوری شہری آبادی کو امریکا کے خلاف لڑنے کے لیے متحد کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…