جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب نے انوکھے انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یوپیپلز آف پاکستان لکھ دیا،پاکستان کے شکریے کے ساتھ میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کر دی۔ایران کےشہرقم پربمباری کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ہلال احمر ایران کا کہنا ہے کہ بمباری کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں،ملبے تلے دبے افراد تک پنہچنے کی کوشش کررہے ہیں



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…