ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان بھی آ گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے خلاف کی گئی کارروائی ایک درست فیصلہ تھا اور ان کے بقول اگر یہ اقدام نہ اٹھایا جاتا تو ایران اب تک جوہری ہتھیار حاصل کر چکا ہوتا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی کارروائیوں کے نتیجے میں ایران کی فضائی اور بحری قوت کو شدید نقصان پہنچا ہے اور صورتحال ان کی توقعات سے زیادہ تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔دوسری جانب ایرانی حکام نے علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے میں ان کے بیٹے مرتضیٰ بھی جان کی بازی ہار گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ علی لاریجانی کو تہران کے مشرقی علاقے میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی بیٹی سے ملاقات کے لیے گئے ہوئے تھے۔

رپورٹس کے مطابق یہ حملہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے کیا گیا، جس کے نتیجے میں اہم ایرانی شخصیت کی جان چلی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…