منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکی و اسرائیلی حملے میں مجتبی خامنہ ای کیسے محفوظ رہے؟ لیک آڈیو میں انکشاف

datetime 17  مارچ‬‮  2026 |

لندن (این این آئی)امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران کے لیڈر شپ کمپانڈ پر کیے گئے حملے کے بارے میں کچھ نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

برطانوی اخبار کو موصول ہونے والی ایک لیک آڈیو میں انکشاف ہوا ہے کہ مجتبی خامنہ ای میزائل حملے سے چند ہی لمحے پہلے کسی کام کی وجہ سے کمپانڈ سے باہر نکلے تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای، ان کے خاندان کے افراد اور ایرانی قیادت کو ایک ہی وقت میں نشانہ بنانے کی کوشش میں ایران کے مقامی وقت کے مطابق لیڈر شپ کمپانڈ کو صبح 9 بج کر 32 منٹ پر نشانہ بنایا گیا۔رپورٹ کے مطابق لیک ہونے والی یہ آڈیو ریکارڈنگ آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفتر میں پروٹوکول کے سربراہ مظاہر حسینی کی تھی، جو 12 مارچ کو تہران میں ایک میٹنگ کے دوران خطاب کر رہے تھے۔

رپورٹ میں لیک آڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے مزید بتایا گیا ہے کہ اس حملے کے دوران مجتبی خامنہ ای محفوظ رہے، بس ان کی ٹانگ پر معمولی چوٹ آئی تھی جبکہ ان کی بیوی زہرہ حداد عادل اور بیٹا شہید ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق امریکا نے دفتر کے احاطے کے متعدد حصوں کو بیک وقت نشانہ بنایا، جن میں آیت اللہ خامنہ ای کے خاندان کے کئی افراد کی رہائش گاہیں بھی شامل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…