جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں جیز (Jazz)کی جانب سے 5G چل گیا ، سوشل میڈیا پر صارفین کے پیغامات

datetime 14  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے دارالحکومت میں ٹیکنالوجی کے متوالوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر F-7 میں جیز (Jazz) کی جانب سے 5G سروسز کی ٹیسٹنگ شروع کر دی گئی ہے۔اسلام آباد کے پوش علاقے F-7 میں موجود جیز صارفین نے سوشل میڈیا پر اسکرین شاٹس شیئر کیے ہیں جن میں ان کے موبائل فونز پر ‘5G’ کے سگنلز نظر آ رہے ہیں۔ یہ ممکنہ طور پر جیز کی جانب سے نیٹ ورک اپ گریڈیشن کی ایک آزمائشی مشق (Testing) ہے تاکہ باقاعدہ لانچ سے قبل رفتار اور کوریج کا جائزہ لیا جا سکے۔ ابھی تک جیز (Jazz) کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ (Official) اعلان سامنے نہیں آیا، تاہم ممکنہ طور پر کمپنی اپنے انفراسٹرکچر کو 5G کے لیے تیار کر رہی ہے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…