ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

جنگ کے خاتمے کیلیے پیوٹن نے ایسی کیا پیشکش کی تھی جسے ٹرمپ نے مسترد کر دیا ۔۔؟ جانیے

datetime 14  مارچ‬‮  2026 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایران سے متعلق کشیدگی کے خاتمے کے لیے روسی صدر کی جانب سے دی جانے والی ایک اہم تجویز کو امریکا نے مسترد کر دیا ہے، جس کی تفصیلات اب سامنے آ گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے تجویز دی تھی کہ ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کر دیا جائے۔ یہ پیشکش ایران کے خلاف جاری تنازع کو ختم کرنے کے ممکنہ معاہدے کا حصہ بتائی جا رہی تھی۔اطلاعات کے مطابق روسی صدر نے یہ تجویز حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی ایک ٹیلی فون گفتگو کے دوران پیش کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ رابطہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا تھا۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا نے روس کی اس تجویز کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ روس اس سے پہلے بھی ایران کے افزودہ یورینیم کو اپنی تحویل میں لینے کی پیشکش کر چکا ہے، تاہم امریکا نے اس آپشن کو پہلے بھی تسلیم نہیں کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…