ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

دبئی حکومت کا عیدالطفر کی تعطیلات کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

دبئی (این این آئی)دبئی کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے عیدالطفر کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا جو 19 مارچ کو شروع ہوں گی۔

دبئی کی حکومت کے ہیومن ریسوسز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے عیدالفطر کی 4 روزہ چھٹیوں کا اعلان کیا جس کا آغاز 19 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کے حوالے سے وفاقی اتھارٹی نے اس سے قبل تصدیق کی تھی کہ تمام وفاقی وزارتیں، ادارے اور سرکاری اداروں میں 19 مارچ سے 22 مارچ تک چھٹی ہوگی اور 23 مارچ کو باقاعدہ کام شروع ہوگا۔مزید بتایا گیا کہ نجی شعبے کے ملازمین کے لیے 19 سے 21 مارچ تک تین روزہ چھٹیاں ہوگی۔حکام نے بتایا کہ اگر رمضان 30 یوم پر مشتمل ہوا تو نجی شعبے کے ملازمین کی چھٹیوں کی 22 مارچ تک توسیع ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…