بدھ‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2026 

ٹرمپ کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی

datetime 12  مارچ‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کے خلاف سخت مقف اختیار کرتے ہوئے

خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے امریکی مطالبات تسلیم نہ کیے تو وہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کے خلاف کارروائی کی حمایت کر سکتے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ایران کی نئی قیادت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مجتبی خامنہ ای کے انتخاب سے خوش نہیں اور میرے مطابق ایران کا نیا رہنما پرسکون زندگی نہیں گزار سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…