جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

خلیجی ممالک کیلیے اہم فضائی دفاعی امداد بھیجنے کا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2026 |

روم (این این آئی)اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ روم ایرانی فضائی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے

خلیجی ممالک کو فضائی دفاعی امداد بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔میلونی نے ایک ریڈیو اسٹیشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی طرز پر اٹلی بھی خلیجی ممالک کو دفاعی میدان اور بالخصوص فضائی دفاع میں امداد فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ محض دوست ممالک ہونے کا معاملہ نہیں ہے بلکہ اس خطے میں دسیوں ہزار اطالوی شہری رہائش پذیر ہیں اور وہاں ہمارے تقریبا دو ہزار فوجی بھی تعینات ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جن کی ہم حفاظت کرنا چاہتے ہیں بلکہ ان کا تحفظ ہم پر واجب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…