ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ہم سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 6  مارچ‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں،

ہم لڑائی میں ایران سے زیادہ سنجیدہ ہیں۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے پاس ایران پر حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کو ختم کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایرانی بحریہ کو مکمل ختم کردیا ہے، یقینی بنائیں گے آئندہ جو بھی ایران کی قیادت کرے گا وہ امریکا اور اسرائیل کو دھمکی نہیں دے گا۔امریکی صدر نے دعوی کیا کہ ایران نے ڈیل کے لیے کال کی لیکن ہم نے کہا بہت دیر ہوگئی ہے، ایرانی سفارتکاروں سے پناہ لینے کی اپیل کرتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا بھر کے ایرانی سفارت کار ایک نئے اور بہتر ایران کی تشکیل میں امریکا کی مدد کریں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد تیل کی قیمتوں کا دبا کم کرنے کے لیے اقدامات کا اعلان بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…