ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایران نے شمالی پہاڑی سلسلے البرز میں امریکا کا ایف 15 طیارہ مار گرایا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

datetime 5  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کا ایک ایف-15 لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ شمالی ایران کے پہاڑی علاقے البرز میں تباہ ہوا۔تاہم امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں کسی امریکی ایف-15 طیارے کے گرنے کی خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں۔ سینٹ کام کے مطابق اس حوالے سے گردش کرنے والی اطلاعات حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔اس سے قبل ایرانی سرکاری ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ خلیج فارس میں امریکا کا ایک اہم ریڈار سسٹم ایرانی میزائل حملے کے نتیجے میں تباہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ریڈار پورے مشرق وسطیٰ کی نگرانی کی صلاحیت رکھتا تھا، جس کی رینج تقریباً پانچ ہزار کلومیٹر اور مالیت ایک ارب ڈالر سے زائد بتائی جا رہی ہے۔

دوسری جانب امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران خطے میں حملوں کے لیے موبائل میزائل لانچرز استعمال کر رہا ہے۔ امریکی فوج کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل داغ کر خطے میں کشیدگی اور نقصان بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم امریکی افواج ان خطرات کا مقابلہ کر رہی ہیں اور صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…