ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سعودیہ اور قطر میں دھماکوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے موساد ایجنٹس کو گرفتارکرلیا گیا: امریکی تجزیہ کار کا دعویٰ

datetime 3  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)واشنگٹن: امریکا کے معروف قدامت پسند مبصر اور سرگرم سماجی کارکن ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ

مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے وابستہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ٹکر کارلسن کے مطابق گزشتہ شب قطر اور سعودی عرب کے حکام نے مبینہ طور پر موساد کے ایجنٹس کو گرفتار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ افراد دونوں ممالک میں دھماکوں کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے۔کارلسن نے مزید الزام عائد کیا کہ اسرائیل کا ہدف صرف ایران نہیں بلکہ خطے کے دیگر ممالک بھی ہیں، جن میں قطر، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین، عمان اور کویت شامل ہیں۔انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اسرائیل اپنے بعض مقاصد کے حصول میں کسی حد تک کامیاب رہا ہے، تاہم ان بیانات کی آزاد ذرائع سے تصدیق سامنے نہیں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…