ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سحری میں اہل خانہ کا اجتماع ،دوشیزہ نے باپ کو قتل کرڈالا

datetime 3  مارچ‬‮  2026 |

انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے علاقے باتمان میں رہنے والے ایک خاندان کے لیے سحری کے وقت کچھ مختلف ہی چیز منتظر تھی۔

سحری کے پہلے لمحات میں جب خاندان تیاری کر رہا تھا تو وہ ہوا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ خاندان کے سربراہ اور اس کی 18 سالہ بیٹی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، لیکن دیکھتے ہی دیکھتے یہ تلخ کلامی ایک ایسے جرم میں بدل گئی جس کی بھینٹ 45 سالہ والد چڑھ گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق بیٹی نے گھر میں موجود ذاتی پستول سے باپ پر گولی چلا دی۔لڑکی نے شدید تلخ کلامی کے بعد اپنے والد پر ذاتی پستول سے گولی چلائی ۔ فائرنگ کی آواز سن کر پڑوسیوں نے سکیورٹی حکام کو اطلاع دی۔

پولیس اور ایمبولینس کی کئی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ گئیں ۔ عملے نے مقتول کو بچانے کی کوشش کی لیکن وہ ہسپتال منتقل کیے جانے کے باوجود جانبر نہ ہو سکا۔ پولیس نے فوری طور پر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…