بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی

datetime 2  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے سفارتخانے کی ہیلپ لائن چوبیس گھنٹے کے لیے فعال کر دی گئی ہے۔

موجودہ علاقائی کشیدگی اور ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری صورتحال کے تناظر میں پاکستانیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی صورت میں سفارتی حکام سے رابطہ کریں۔ابوظبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے متعدد ایمرجنسی رابطہ نمبرز جاری کیے ہیں تاکہ ضرورت پڑنے پر فوری مدد فراہم کی جا سکے۔ اسی طرح دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے بھی ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز کا اعلان کیا ہے اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی مشکل یا غیر معمولی صورتحال میں فوراً متعلقہ حکام کو آگاہ کریں۔سفارتخانے کی جانب سے کمیونٹی کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، مقامی ہدایات پر عمل کریں اور سفارتی مشنز کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…