جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

ایران کے امریکی ایئرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائل حملے

datetime 2  مارچ‬‮  2026 |

تہران(این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی جنگی جہاز بردار ابراہم لنکن کو 4بلیسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے جواب میں شروع کیے گئے آپریشن کے حوالے سے پاسداران انقلاب نے بیان میں کہا کہ یہ حملے گزشتہ روز اسرائیل اور امریکا کے گٹھ جوڑ سے ہوئے حملوں کے بعد کیے گئے ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ امریکی جہاز بردار ابراہم لنکن کو 4 بلیسٹک میزائلوں سے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج آپریشن کے نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں اور خبردار کیا ہے کہ بری اور بحری دونوں میدان جارح دشمن کیلئے قبرستان بن جائیں گے۔بتایا گیا کہ امریکی جہاز بردار ابراہم لنکن پر حملوں کے حوالے سے تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…