ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ کا 48 ایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اس آپریشن میں 48 اہم ایرانی شخصیات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ٹائمز آف اسرائیل کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ کارروائیوں کے نتیجے میں 48 ایرانی رہنما ہلاک ہو چکے ہیں۔ انہوں نے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں اس دعوے کو دہراتے ہوئے کہا کہ حاصل ہونے والی کامیابی غیر معمولی ہے اور ایک ہی حملے میں درجنوں رہنماؤں کو ختم کر دیا گیا، جبکہ آپریشن تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ سی این بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ ایران میں جاری امریکی کارروائی متوقع وقت سے پہلے مکمل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

ادھر روئٹرز کے مطابق اتوار کے روز ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں کوئی کارروائی کی تو امریکا اس کا جواب ایسی شدت سے دے گا جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹرتھ سوشل” پر ایک پیغام میں کہا کہ ایران نے سخت جوابی حملے کا عندیہ دیا ہے، تاہم ان کے بقول اگر ایسا کیا گیا تو امریکا اس کے ردعمل میں غیر معمولی طاقت استعمال کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…