بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حالیہ حملوں کے بعد ایرانی صدر کا پہلا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔

صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران انتقام کو اپنا قانونی اور اخلاقی حق سمجھتا ہے اور اس ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔ انہوں نے آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کو مسلمانوں کے خلاف کھلی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ نہایت سنگین نتائج کا حامل ہے۔دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سپریم لیڈر کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای عزم و استقلال کی علامت، دور اندیش قیادت کے حامل اور حق کے راستے پر ثابت قدم رہنے والی شخصیت تھے۔

عباس عراقچی کے مطابق مرحوم رہنما نے عزت، حکمت اور مزاحمت کی ایک ایسی میراث چھوڑی ہے جو ہمیشہ زندہ رہے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس عظیم سانحے سے قوم کو گہرا صدمہ پہنچا ہے، تاہم جس پرچم کو آیت اللہ خامنہ ای نے بلند کیا، اسے مزید مضبوطی اور بلندی تک پہنچایا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…