ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

عرب ممالک میں ہونیوالے میزائل حملوں کی مذمت، اگر اس طرح کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو سنگین نتائج ہوسکتے ہیں، سعودی عرب

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے خطے میں ہونے والے ایرانی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ

اگر ایسی کارروائیاں جاری رہیں تو اس کے سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یہ ردعمل ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران کی جانب سے ریاض کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں ایران کی کارروائیوں کو کھلی جارحیت اور خطے کے کئی ممالک کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت اور اردن کے خلاف اقدامات ناقابلِ قبول ہیں، جو ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد کیے۔بیان میں مملکت نے ان تمام برادر ممالک کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ وہ ان کی جانب سے اٹھائے جانے والے ہر اقدام کی حمایت کرے گا۔

وزارتِ خارجہ نے عالمی برادری پر بھی زور دیا کہ وہ ان واقعات کا نوٹس لے، واضح مذمت کرے اور خطے کے امن و استحکام کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…