ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

حملے میں ایرانی سپریم لیڈر، ایرانی صدرکو نشانہ بنایاگیا، اسرائیلی عہدیدار

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

تہران/یروشلم (این این آئی)اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران میں فضائی حملے کیے ہیں

جن میں متعدد میزائل ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے دفتر کے قریب گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کی یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوری ایریا میں زور دار دھماکے سنے گئے اور شہر کے متعدد مقامات سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا۔حملے ان مقامات کے قریب ہوئے جہاں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا دفتر واقع ہے، البتہ ابھی تک کسی بڑے نقصان یا جانی نقصانات کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

اسرائیلی وزارتِ دفاع نے اِن حملوں کو ایک پیشگی حفاظتی کارروائی قرار دیا ہے جس کا مقصد ایران سے ممکنہ خطرات کو روکنا بتایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…