بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایران پر امریکا و اسرائیل کے حملے میں شامل نہیں: برطانیہ

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ برطانیہ، ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے میں شامل نہیں

لیکن ایران پر ہونے والے حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے۔حکومت برطانیہ کا کہنا ہے ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے، ہم نے مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل تک پہنچنے کی کوششوں کی مسلسل حمایت کی ہے۔حکومت برطانیہ کے مطابق متاثرہ خطے میں موجود برطانوی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے تازہ صورتحال پر غور کیلئے کوبرا میٹنگ طلب کرلی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…