بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکا کا پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے نیا سیکیورٹی الرٹ جاری

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) امریکا نے پاکستان میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

اس اعلامیے میں خاص طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دفاتر، فوجی تنصیبات اور بڑے کاروباری مراکز کے قریب جانے سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔یہ ہدایات پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی اور حالیہ فوجی کارروائیوں کے تناظر میں جاری کی گئی ہیں۔ امریکی مشن نے اپنے شہریوں کو تاکید کی ہے کہ وہ موجودہ حالات میں غیر ضروری نقل و حرکت محدود رکھیں اور ممکنہ خطرناک مقامات سے دور رہیں، کیونکہ ایسے مقامات شدت پسند تنظیموں کے نشانے پر آ سکتے ہیں۔

علاوہ ازیں، افغانستان کے سفر سے متعلق سابقہ ہدایات بھی برقرار رکھی گئی ہیں اور شہریوں کو وہاں جانے سے سختی سے منع کیا گیا ہے۔یہ سکیورٹی الرٹ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاک-افغان سرحد پر حالات کشیدہ ہیں اور پاکستانی فوج کی جانب سے جاری “آپریشن غضبِ للحق” کے باعث خطے میں سکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…