ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

روسی عدالت نے گوگل پر کروڑوں روپے جرمانہ عائد؛ وجہ سامنے آگئی

datetime 26  فروری‬‮  2026 |

ماسکو(این این آئی)روسی عدالت نے الفابیٹ کی ذیلی کمپنی گوگل پر جرمانہ عائد کردیا۔

روسی عدالت نے گوگل پر گوگل پلے سٹور کے ذریعے وی پی این سروسز کی تقسیم پر 2کروڑ 20لاکھ روبل (تقریباً 2لاکھ 88ہزار ڈالر)جرمانہ عائد کیا ہے۔ماسکو سے روسی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق وی پی این سروسز روسی صارفین کو ان غیر ملکی ٹیک پلیٹ فرمز اور مواد تک رسائی فراہم کرتی ہیں جنہیں روس میں پابندی یا محدود کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…