ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

شوال کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 24  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات پاکستان نے عیدالفطر کے چاند کے حوالے سے اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے۔

ادارے کے مطابق 19 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نئے قمری مہینے کا چاند 20 مارچ کو دکھائی دینے کی توقع ہے، جس کے بعد ملک میں عیدالفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری کو ہوا تھا، جب شعبان کی 29 تاریخ کو رمضان کا چاند دیکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…