بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شدید فوجی دباؤ کے باوجود ایران امریکا کے سامنے نہ جھکا، ٹرمپ کی مایوسی بڑھ گئی

datetime 23  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مشرقِ وسطیٰ میں امریکی عسکری موجودگی میں اضافے کے باوجود ایران کے مؤقف میں نرمی نہ آنے پر ڈونلڈ ٹرمپ تشویش کا شکار نظر آتے ہیں۔

ان کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ صدر نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ شدید دباؤ اور خطے میں بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران ہتھیار نہ رکھنے کا اعلان کیوں نہیں کرتا۔وٹکوف کے مطابق صدر کا یہ بھی سوال تھا کہ آخر تہران یہ واضح کیوں نہیں کرتا کہ اسے اسلحہ درکار نہیں، جبکہ امریکا مسلسل اپنی فوجی تعیناتی بڑھا رہا ہے۔یاد رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے دو مرحلے ہو چکے ہیں، مگر اب تک کوئی نمایاں نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن خطے میں اپنی طاقت میں مزید اضافہ کر رہا ہے اور ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز بھی مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ کیا جا رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق کشیدگی میں اضافے کے باوجود سفارت کاری کا دروازہ مکمل طور پر بند نہیں ہوا، البتہ باہمی بداعتمادی اب بھی دونوں ریاستوں کے تعلقات میں بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…