ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت جاکر شادی کرنے والی سیما حیدر کے یہاں 11 ماہ میں دوسرے بچے کی پیدائش

datetime 21  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی )غیر قانونی طور پر پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر کے ہاں چھٹے بچے کی پیدائش ہوئی ہے،

خاتون کے ہاں گزشتہ برس بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خاتون سیما حیدر اور ان کے بھارتی شوہر سچن ایک بار پھر والدین بن گئے، ان کے ہاںبیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گزشتہ 11ماہ کے دوران ان کے ہاں دوسرا بچہ ہے، اس سے قبل 15 مارچ 2025 کو سیما حیدر نے بیٹی کو جنم دیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد سیما حیدر اپنے گھر ربھوپورہ واپس پہنچیں جہاں سچن مینا کے اہلِ خانہ نے خوشی کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ سیما حیدر اپنے 4بچوں کے ہمراہ 2023 میں پاکستان سے نیپال کے راستے غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہوئی تھی۔

بھارتی ریاست اتر پردیش کے رہائشی سچن مینا اور اس کی ملاقات 2019 میں ایک آن لائن گیم کے ذریعے ہوئی تھی، دونوں نے آن لائن بات چیت شروع کی جو رفتہ رفتہ محبت میں بدل گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…