اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر کابینہ سے برطرف ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) بلوچستان کی سیاسی صورتحال میں ایک نمایاں تبدیلی سامنے آئی ہے جہاں صوبائی وزیر علی حسن زہری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام وزیراعلیٰ بلوچستان کی سفارش پر اٹھایا گیا، جس کی باقاعدہ منظوری گورنر بلوچستان نے دی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ علی حسن زہری کی برطرفی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت کے بعد صوبائی کابینہ میں مزید رد و بدل کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح پر کوئی تفصیلی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ سیاسی مبصرین اس فیصلے کو صوبائی حکمرانی اور پالیسی معاملات کے تناظر میں اہم قرار دے رہے ہیں۔حکومتی حلقوں کا مؤقف ہے کہ یہ فیصلہ آئین اور ضابطہ کار کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…