جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

شوہر پر بیوی کو جسم فروشی کیلئے 120 مردوں کو فروخت کرنے کا الزام‎

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

سٹاک ہوم(این این آئی)شمالی سویڈن میں ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں شوہر پر اپنی بیوی کا استحصال کرنے اور

اسے جسم فروشی کے لیے کم از کم 120 مردوں کو فروخت کرنے کا الزام ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیوی کی جانب سے شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گزشتہ سال اکتوبر میں حراست میں لیا اور اب اس کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔کیس کی پراسیکیوٹر آئیڈا اینرسٹیڈ نے کہا کہ پولیس کا خیال ہے کہ شوہر نے اپنی بیوی کا بے رحمی سے استحصال کیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پراسیکیوٹرز نے جوڑے کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے اور 60 سال سے زائد عمر کے ملزم نے کسی بھی جرم کا اعتراف نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…