اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کا زلزلہ متاثرین کیلئے50 لاکھ امداد کا اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے زلزلہ متاثرین کیلئے 50 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کردیا۔ شاہد آفریدی نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کے اندر انتظامات کافی اچھے ہیں اور مریضوں کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے۔کافی تعداد میں مریضوں کو لایا جا رہا ہے جن کو طبی امداد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے شاہد آفریدی فاونڈیشن کی طرف سے 50 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کرتے ہوئے قوم سے اپیل کی کہ گزشتہ روز آنے والا زلزلہ ملکی تاریخ کا بدترین زلزلہ ہے متاثرین کی بحالی کیلئے پورے ملک سے لوگ خیبرپختونخواہ آئیں اور امدادی کاموں میں حصہ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…