اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی آبی جارحیت جاری، مقبوضہ کشمیر میں ایک اور ڈیم بنانے کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کی آبی جارحیت جاری، مودی نے مقبوضہ کشمیر میں ایک اور ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق بھارت نے چناب دریا پر 5ہزار 129کروڑ روپے مالیت کے ساوالکوٹ میگا ڈیم منصوبے پر کام شروع کر دیا، این ایچ پی سی نے ساوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کی تعمیر کیلئے بولیاں طلب کر لیں۔منصوبے کے پہلے مرحلے میں 1ہزار 406اور دوسرے مرحلے میں 450میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، ساوالکوٹ منصوبہ بگلیہار اور سلال منصوبوں کے درمیان چناب دریا پر واقع منصوبہ رن آف دی ریور بنیاد پر تعمیر کیا جائے گا۔

ماہرین کے مطابق چناب انڈس بیسن کا حصہ اور پاکستان کے لیے نہایت اہم دریا ہے، پاکستان کی 90فیصد زراعت انڈس بیسن کے پانی پر انحصار کرتی ہے۔واضح رہے کہ پہلگام حملے کے بعد بھارت نے انڈس واٹر ٹریٹی کی تمام کارروائیوں سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…