لاہور(آن لائن) آف اسپنر سعید اجمل مشکلات سے دو چار ہو گئے ہیں، وہ ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔سعید اجمل نے ڈومیسٹک کرکٹ میں زرعی ترقیاتی بینک کی نمائندگی کی ،ان کا ڈیپارٹمنٹ قائد اعظم ٹرافی کے میںراﺅنڈ کےلیے کوالیفائی نہ کر سکا۔مین راﺅنڈ تک رسائی سے محروم ڈپارٹمنٹس کے کئی کرکٹرز تو اپنے ریجن کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے لیکن سعید اجمل کا ریجن فیصل آباد بھی فرسٹ کلاس کرکٹ میں اس مرتبہ شامل نہیں ہے۔اب سعید اجمل اگلے سال گریڈ ٹو کھیلیں گے جبکہ نومبر دسمبر میں وہ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں ایکشن میں ہوں گے۔
سعید اجمل مشکلات سے دو چار، ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار، پاکستانی کرنسی بھی برآمد
-
جمائما خان کو نیا پیار مل گیا؟ برطانوی میڈیا کا منگنی کادعویٰ



















































