جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آبادخود کش حملے کا افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار، سہولتکار بھی گرفت میں آگئے

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے حوالے سے سیکیورٹی اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے

دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ترلائی کلاں میں پیش آنے والے خودکش دھماکے کی تفتیش کے دوران انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر پشاور اور نوشہرہ میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کی گئیں، جن کے نتیجے میں اہم گرفتاریاں عمل میں آئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آپریشنز جدید ٹیکنیکل ذرائع اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے کیے گئے، جن میں خودکش حملہ آور کے چار سہولت کاروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق اسلام آباد حملے کا مرکزی منصوبہ ساز ایک افغان شہری تھا، جس کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے بتایا جاتا ہے، اور اسے بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ اور مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 33 افراد شہید جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…