اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پشاورمیں زلزلہ ،عمراکمل بال بال بچ گئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک) ملک بھر میں آنے والے زلزلے سے قومی کرکٹر عمر اکمل بال بال بچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر میں آنے والے زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے قومی کرکٹر عمر اکمل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں بتایا ہے کہ زلزلے کے وقت وہ ڈومیسٹک کرکٹ کے میچ کے سلسلے میں پشاور اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ زلزلے کے وقت ڈریسنگ روم بری طرح لرز اٹھا اور دیواروں پر دراڑیں پڑ گئی تھیں۔ اس تمام صورتحال میں وہ بہت زیادہ خوفزدہ ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…