اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

سعودی عرب کے غاروں میں قدرتی طور پر حنوط شدہ چیتوں کی پہلی دریافت

datetime 17  جنوری‬‮  2026 |

ریاض (این این آئی)اپنی نوعیت کی پہلی دریافت میں شمالی سعودی عرب کے غاروں میں قدرتی طور پر حنوط شدہ 7 چیتے ملے ہیں۔جریدے نیچر: کمیونیکیشنز ارتھ اینڈ انوائرمنٹ نے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈویلپمنٹ کا ایک سائنسی مقالہ شائع کیا ہے جس میں مملکت کے غاروں کے اندر قدرتی طور پر حنوط شدہ چیتوں کی پہلی سائنسی دریافت کی دستاویز بندی کی گئی ہے اور چیتوں کی دوبارہ آبادکاری کے پروگراموں کی حمایت میں اس کے سائنسی اشاروں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔

شائع شدہ مطالعہ وسیع فیلڈ سروے پر مبنی تھا جس میں مملکت کے شمال میں 134 غاروں کی تلاش شامل تھی جس کے دوران قدرتی طور پر حنوط شدہ 7 چیتے اور مختلف ادوار میں رہنے والے چیتوں کے 54 ڈھانچے کے باقیات دستاویزی شکل میں محفوظ کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…