اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

توانائی بحال کرنے کا بہترین ذریعہ، ایک گلاس دودھ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ورزش کے بعد اگر آپ تھکن محسوس کرتے ہیں تو ایک گلاس دودھ پی لیجئے، ماہرین کہتے ہیں یہ توانائی کی فوری بحالی کا بہترین فارمولا ہے۔اسمارٹ رہنے کے لیے ورک آﺅٹ ہے ضروری، بیلنس ڈائٹ ، مناسب آرام اور ایکسرسائز، ایسا پرفیکٹ کمبی نیشن ہے جو آپ کو رکھتا ہے فٹ اور اسمارٹ۔ ایکسرسائز کرنے کے بعد توانائی بحال کرنے کے لیے عموماً پانی ، جوس یا کوئی انرجی ڈرنک پیا جاتا ہے لیکن غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ ایکسرسائز کے بعد اگر گلاس بھر دودھ پی لیا جائے ، تو اس سے اچھی تو کوئی بات ہوہی نہیں سکتی۔ اسی لیے دودھ کو جم ڈرنک بھی کہاجاتا ہے۔ یونیورسٹی ا?ف برمنگھم کی پروفیسر رابرٹس کا کہنا ہے کہ دودھ ری ہائیڈریشن کے لیے انتہائی موثر ڈرنک مانا جاتا ہے۔ دودھ میں سوڈیم اور پوٹاشیم سمیت الیکٹرولائٹس کی کافی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے، جو ورزش کے دوران پسینے میں بہہ جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…