جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کاڈرتھا،شمالی اور لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ امریکہ میں بھی شدید تباہی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015 |

ٹیکساس(نیوزڈیسک)شمالی اور لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ امریکی ریاست ٹیکساس میں بھی شدید بارشوں سےسیلابی صورتحال نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی امریکی ملک میکسیکو کے کئی علاقوں میں طوفان پیٹریشیانے شدید تباہی مچائی،تیز ہواﺅں نے مکانات کو نقصان پہنچا یااور رابطہ سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں،درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔دوسری جانب طوفان پٹریشیا کے زیر اثر امریکی ریاست ٹیکساس میں بارشوں سے متعدد سڑکیں اور مکانات زیر آب آ گئے ، جس سے لوگوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈلاس کے جنوبی علاقے میں مال گاڑی کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔لاطینی امریکی ملک برازیل کے جنوبی علاقوں میں بھی سیلابی صورتحال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…