بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

ہم ریاست کیخلاف مسلح جدوجہد کے مخالف ہیں،مفتی تقی عثمانی

datetime 23  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ہم اس بات کے خلاف ہیں کہ ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد ہو۔مجلس اتحاد امت پاکستان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کے تقاضے کے مطابق وفاقی شرعی عدالت میں علماء کا تقرر کیا جائے۔

مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ بین الاقوامی معاہدے جب تک پارلیمنٹ میں پیش ہو کر قانون نہ بنیں ان کی حیثیت نہیں ہوتی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قاری حنیف جالندھری نے کہا کہ مجلس اتحاد امت کا مقصد امت کا اتحاد اور مسائل پر یکساں مو قف اختیار کرنا ہے۔واضح رہے کہ اجتماع میں مفتی منیب الرحمٰن نے بھی شرکت کی تھی۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…