جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

امبانی کا میسی کیلئے 36 کروڑ 40 لاکھ روپے کی نایاب گھڑی کا تحفہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)فٹبال اسٹار لیونل میسی کو بھارت کے ارب پتی شخص اننت امبانی نے 13لاکھ امریکی ڈالرکی نایاب گھڑی بطور تحفہ پیش کی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیونل میسی کو بھارت کے دورے کے دوران ارب پتی اننت امبانی نے تقریبا 13 لاکھ ڈالر مالیت کی ایک نہایت نایاب گھڑی تحفے میں دی ہے۔

لیونل میسی کو جو گھڑی تحفے میں دی گئی اس کے دنیا بھر میں صرف 12 نمونے تیار کیے گئے ہیں۔ اس گھڑی میں بلیک کاربن فائبر کیس اور اسکیلیٹن ڈائل ہے جو اندرونی میکانزم کو نمایاں کرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر میسی کی گھڑی پہنے تصاویر وائرل ہو گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…