دبئی (نیوزڈیسک)وہاب ریاض نے انگلینڈ کیخلاف کامیاب باﺅلنگ کا راز بتادیا تیسرے روز شاندار کارکردگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے وہاب ریاض نے کہا کہ وہ بھی اپنی پرفارمنس سے خوش ہیں، انہوں نے ہیڈ کوچ وقار یونس کے دئیے ہوئے پلان کے مطابق باو¿لنگ کرائی۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی اننگز میں جو ر±وٹ سمیت اہم بلے بازوں کو آو¿ٹ کیا جس سے ٹیم کو فائدہ ہوا۔قومی فاسٹ باو¿لر نے کہا کہ صرف دبئی ٹیسٹ کی بات نہیں، وہ ہمیشہ اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے جان لگاتے ہیں۔
وہاب ریاض نے انگلینڈ کیخلاف کامیاب باﺅلنگ کا راز بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































