اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بیوی کو کرکٹ ڈپلومیسی کیلئے استعمال نہیں کرتا،شہریارخان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)نجی ٹی کے ساتھ میں خصوصی گفتگو میں نجم سیٹھی نے ایک راز سے پردہ اٹھایا تھا کہ دونوں بورڈز کے چیئرمین نہیں کھیل رہے تھے۔ اصل کام دونوں کی بیگمات کا تھا۔ پاکستان کرکٹ کے بڑے میاں بیگم صاحبہ کو کرکٹ ڈپلومیسی دورہ پر ساتھ کیوں لے کر گئے۔ گیند بلے کا کھیل تماشہ بن گیا اور شہریار خان دبئی پہنچے تو نجم سیٹھی پر چڑھ دوڑے اور بیوی کو “کرکٹ ڈپلومیسی” کے لیے استعمال کرنے کے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔ کہتے ہیں نجم سیٹھی نے بولنے میں جلد بازی کی ان کی بیوی کو ششانک منوہر کی اہلیہ نے شاپنگ کی دعوت دی۔ پاک بھارت کرکٹ سیریز پر کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔ دونوں روایتی حریف آمنے سامنے آئیں یا نہیں پاکستان کرکٹ کے دو بڑے ضرور مدمقابل آ گئے ہیں اب جیت کس کی ہوتی ہے اور ہار کون مانے گا مقابلہ دلچسپ ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…