لندن (نیوزڈیسک) یورپ اور وسطی ایشیا کی 100بہترین یونیورسٹیوں میں ترکی کی 12 یونیورسٹیاں بھی شامل کرلی گئیں۔بر طانیہ میں کیو ایس یونیورسٹی رینکنگز کی جا نب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق یورپ اور وسطی ایشیا کی 100بہترین یونیورسٹیوں میں 12 ترک یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں۔کیو ایس یونیورسٹی رینکنگز کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی بہترین یونیورسٹیوں میں ترکی کی بلکنٹ یونیورسٹی، مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی،سابانجی یونیورسٹی،باسفورس یونیورسٹی اور کوچ یونیورسٹی پہلے 20 ویں نمبر پر ہیں۔اس کے بعد استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ،حاجت تیپے یونیورسٹی، انقرہ یونیورسٹی، ایجین یونیورسٹی، غازی یونیورسٹی اور دوکوز ایلول یونیورسٹی کا نمبر آتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































