جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم کے انتقال کی خبر سامنے آئی ہے، جنہیں مبینہ طور پر بچے کی پیدائش کے بعد پیدا ہونے والی طبی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دکھ بھرے واقعے کی تصدیق ان کے شوہر نے کی۔خاندانی ذرائع کے مطابق، زچگی کے بعد مریم کی طبی حالت اچانک خراب ہو گئی تھی اور تمام تر کوششوں کے باوجود انہیں بچایا نہ جا سکا۔ اہلِ خانہ اس صدمے سے گزر رہے ہیں اور شدید غم میں مبتلا ہیں۔

مرحومہ کے شوہر نے عوام اور میڈیا سے گزارش کی ہے کہ اس کڑے وقت میں خاندان کی نجی زندگی کا احترام کیا جائے اور انہیں سوگ منانے کے لیے وقت دیا جائے۔پیاری مریم اپنی خوش اخلاقی، مثبت طرزِ گفتگو اور تخلیقی مواد کی بدولت سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر مقبول تھیں۔ ان کے انتقال کی خبر سن کر مداحوں نے مختلف پلیٹ فارمز پر افسوس اور دلی دکھ کا اظہار کیا ہے، اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…