اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت کرکٹ تنازعات ،نجم سیٹھی کے عورتوں کو استعمال کرنے کے دعوے نے عوام کا غصہ مزید بڑھادیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)پاک بھارت کرکٹ تنازعات ،نجم سیٹھی کے عورتوں کو استعمال کرنے کے دعوے نے عوام کا غصہ مزید بڑھادیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے ٹریک ٹو ڈپلومیسی کے بعد کرکٹ تعلقات میں بھی ٹریک ٹو سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے انکشاف کیا کہ شیوسینا کے حملے کے بعد پاک بھارت کرکٹ بورڈز کے سربراہان شہریار خان اور ششانک کے درمیان بات چیت دونوں کی بیگمات کے ذریعے ہوتی رہی۔ نجم سیٹھی نے تسلیم کیا کہ شیوسینا کے غنڈوں کے بی سی سی آئی آفس پر حملے کے بعد بھارتی حکام نے ملاقات ملتوی کرنے کا براہ راست اشارہ دے دیا تھا جس پر وہ بھارت چھوڑ کر آ گئے تاہم شہریار خان رک گئے۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی حکام جو مرضی تاویلیں پیش کریں تاہم یہ بات طے ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے بھارت میں جو کچھ ہوا وہ سب پاکستانیوں کی رسوائی کرنے کا سوچا سمجھا ڈرامہ تھا۔پاکستانی عوام نے پاک بھارت کرکٹ تنازعات کے حل کے لئے پی سی بی کی بھارت کے ہاتھوں ذلت و رسوائی کے بعد بھی بھارت کی منتیں کرنے پر شدید ردعمل کااظہار کیا ہے شائقین کرکٹ نے بھارت سے ہر قسم کے کرکٹ روابط مکمل طورپرختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…