اسلام آباد(این این آئی)مسافر کی طبیعت خراب ہونے کے باعث دوحہ اسلام آباد کی پرواز کی مسقط میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔فلائٹ شیڈول کے مطابق پرواز کیو آر 614 نے ساڑھے 8 بجے اسلام آباد پہنچنا تھا۔
اسلام آباد سے دوحہ کی پرواز کیو آر 615 کی روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔















































