ناشویلے(نیوز ڈیسک) امریکی یونیورسٹی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ٹینیسی سٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ امریکہ میں کچھ عرصے کے دوران یونیورسٹیوں میں فائرنگ کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔ اس سے قبل ایریزونا یونیورسٹی اور ٹیکساس یونیورسٹی میں بھی واقعات پیش آسکتے ہیں۔ یکم اکتوبر کو اوریگن کے کمیونٹی کالج میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 9 افراد کو ہلاک کردیا تھا۔
امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































