لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے ٹریک ٹو ڈپلومیسی کے بعد کرکٹ تعلقات میں بھی ٹریک ٹو سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے انکشاف کیا کہ شیوسینا کے حملے کے بعد پاک بھارت کرکٹ بورڈز کے سربراہان کی بیگمات کے ذریعے سے بات چیت ہوتی رہی۔ نجم سیٹھی نے تسلیم کیا کہ شیوسینا کے غنڈوں کے بی سی سی آئی آفس پر حملے کے بعد بھارتی حکام نے ملاقات ملتوی کرنے کا براہ راست اشارہ دے دیا تھا جس پر وہ بھارت چھوڑ کر آ گئے تاہم شہریار خان رک گئے۔ پی سی بی حکام جو مرضی تاویلیں پیش کریں تاہم یہ بات طے ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے بھارت میں جو کچھ ہوا وہ سب پاکستانیوں کی رسوائی کرنے کا سوچا سمجھا ڈرامہ تھا۔
شہریار خان اور ششانک کی بات چیت بیگمات کے ذریعے ہوتی رہی: نجم سیٹھی کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
چین جائیں
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...



















































