پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مظفرگڑھ: اسکول مالک کی اساتذہ، طالبات کیساتھ جنسی زیادتی، دوستوں سےبھی زیادتی کرواتارہا،ویڈیوز وائرل

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی پور (این این آئی)پنجاب کے ضلع علی پور میں نجی اسکول کے مالک کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا،اساتذہ، طالبات کیساتھ جنسی زیادتی کرتا اور دوستوں سے بھی زیادتی کرواتارہا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم طویل عرصے تک خواتین ٹیچرز اور طالبات کو بلیک میل کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔پولیس نے ایک متاثرہ خاتون کے اہلخانہ کی مدعیت میں تھانہ سٹی علی پور میں مقدمہ درج کرلیا، ملزم زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ ٹیچرز اور طالبات کی نازیبا ویڈیوز بھی بناتا رہا۔

مظفرگڑھ پولیس نے کہا کہ نجی اسکول کے سربراہ نے ٹیچرز اور طالبات کے ساتھ بنائی گئی نازیبا ویڈیوز وائرل کردیں۔پولیس ترجمان نے کہا کہ ویڈیوز کے ذریعے مزید متاثرین سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم خواتین کو نہ صرف خود زیادتی کا نشانہ بناتا رہا بلکہ بلیک میل کرکے دوستوں کے سامنے بھی پیش کرتا، ایک متاثرہ خاتون کے اہلخانہ کی مدعیت میں تھانہ سٹی علی پور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس نے کہا کہ منظرعام پر آنے والی ویڈیوز میں کم از کم 4 خواتین کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا، زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ ملزم ٹیچرز اور طالبات کی نازیبا ویڈیوز بھی بناتا رہا۔پولیس نے کہا کہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ ملزم ٹیچرز اور طالبات کی نازیبا ویڈیوز بھی بناتا رہا، اسکول سربراہ ہدایت رضوی طویل عرصے تک خواتین ٹیچرز اورطالبات کوبلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…