منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

بھارت نےبلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ایشیاء کپ میں شرکت کی دعوت دے دی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)بغل میں چھری منہ میں رام رام، بھارت نے کرکٹ میں گرگٹ کی طرح کا رنگ بدلتے ہوئے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ایشیاء کپ میں شرکت کرنے کا کہہ دیا، ساتھ ہی سکیورٹی کی فراہمی کی بھی یقین دہانی کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے اپنے کرکٹ بورڈ نے اب مگر مچھ کے آنسو رونا شروع کر دئیے ہیں، پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی طرف سے آئندہ سال بھارت میں ہی شیڈول ایشیاء بلائنڈ کرکٹ کپ کا بائیکاٹ کرنے پر بھارتی گویا رونے لگ گئے، پاکستانی بلائنڈ ٹیم سے شرکت کی درخواست کر دی۔ کہا کہ مہمان کونسل اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ ساتھ ہی جھوٹی تسلی بھی دے دی کہ پاکستانی بلائنڈ ٹیم کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…